• Suggestions & Feed Back
  • |
  • DPS Intro.
  • |
  • Notices
  • |
  • Maps

:: Welcome to DPS Wazirabad ::

Annual Sports Gala 2022-2023

قائداعظم ڈویژنل پبلک اسکول وزیر آباد نےمحترمہ پرنسپل فاطمہ جاوید ڈار صاحبہ کے زیر سایہ اپنے سالانہ اسپورٹس گالا کا انعقاد گکھڑ اسپورٹس کمپلیکس گوجرانوالہ میں کیا۔ مہمان خصوصی فخر پاکستان جناب نوح بٹ صاحب، اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد جناب محمد سلیم اور ایتھلیٹ اینڈ ٹرینر جناب افضل بیگ صاحب تھے۔
جماعت سوم سے دہم کےطلبا و طالبات نے رنگا رنگ تقریبات میں حصہ لیا۔مختلف اقسام کی دوڑ اور کھیلوں میں حصہ لینے والے طبا و طالبات نے پوزیشنز اور انعامات حاصل کیے۔
لاہور گرامر اسکول کی پرنسپل محترمہ بشری مان صاحبہ بھی اسپورٹس گالا میں شریک تھیں۔
 

©Divisional Public School, Wazirabad- All Rights Reserved