• Suggestions & Feed Back
  • |
  • DPS Intro.
  • |
  • Notices
  • |
  • Maps

:: Welcome to DPS Wazirabad ::

Certificates Distribution by DC Wazirabad

ڈپٹی کمشنر وزیرآباد جناب نوید الاسلام نے ڈی پی ایس وزیر آباد کے طلباء کو جدید دستگیر آئیڈیل ہائی اسکول گوجرانوالہ کے زیر سایہ سالانہ انٹر اسکول مقابلہ برائے انگریزی کہانی کی تصویر کشی اور کامک سٹرپ میں پوزیشنز حاصل کرنے پر شاباش دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ ڈی پی ایس وزیرآباد سے فاطمہ فیصل جماعت ہفتم، حریم یاسین جماعت ہفتم, دعا زہرا جماعت ششم اور ایان قمر جماعت پنجم سے حصہ لیا اور پوزیشنز حاصل کیں۔

 

 

©Divisional Public School, Wazirabad- All Rights Reserved